1

کیمپ جیل کا قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

News Discuss 
کیمپ جیل کا ایک قیدی ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق قیدی اشرف کی حالت خراب ہونے پر اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ https://www.city42.tv/03-Aug-2026/210602

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story